پاکستان فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں کمبوڈیاکو ہرادوسرے ائونڈمیں پہنچ گیا۔ کھیلوں کے میدان سے پاکستان کیلئے یہ بڑی ایک بڑی خوشخبری ہے۔ پاکستان کمبوڈیا کو ایک صفر سے شکست د ے کر پہلی بار دوسرے مرحلے میں پہنچا۔ جناح اسٹیڈیم میں میچ کا واحد گول 69ویں منٹ میں پاکستان کے ہارون…