ڈاکٹر فاروق ستار نے اہم اعلان کردیا
ڈاکٹر فاروق ستار نے اہم اعلان کردیا کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے حکومتی نااہلی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، پانی بحران کے خلاف ہفتے کو کراچی پریس کلب کے باہر…