جسٹس فائز عیسیٰ غدار قرار، قرارداد منظور
لاہور: پنجاب بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پیش کی گئی 6 نکاتی قرارداد منظور کرلی جس میں اُن کے فیض آباد دھرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ملک دشمن قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ پنجاب بار کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف…