عثمان ڈار سے ہمدردی ہے، شیخ رشید اور فرخ حبیب سے بھی پروپیگنڈا کرایا جاسکتا ہے، پی ٹی آئی

کراچی :پاکستان تحریک انصاف نے عثمان ڈار کے انٹرویو پر اُن کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں 24 روز کی جبری گمشدگی کے بعد ٹی وی پر بٹھایا گیا، خدشہ ہے کہ فرخ حبیب، شیخ رشید اور صداقت عباسی کو بھی ایسے ہی سامنے لاکر پروپیگنڈا کروایا جائے…

Read Full News