ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کا سہرا کس بالی ووڈ اداکارہ کو دیا؟

ہانیہ عامر نے اپنے ایک انٹرویو میں عالیہ بھٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے پراجیکٹ حاصل کرنے کے پیچھے عالیہ بھٹ بنیادی وجہ رہیں کیوں کہ اگر کسی پروڈیوسر کو معصوم دکھنے والی نوجوان ڈمپل لڑکی کی ضرورت ہوتی تو انہیں پتا ہوتا ہے کہ انہیں مجھے کہاں تلاش کرنا ہے۔…

Read Full News