حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاویدخان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عاطف میاں سے کہا گیا ہے کہ وہ اکنامک ایڈوائزی کونسل سے الگ ہوجائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

Read Full News

عاطف میاں کی شمولیت کے خلاف درخواست گزار کو دلائل کی تیاری کیلئے مہلت دے دی

ہائی کورٹ نے اقتصادی مشاورتی کونسل میں قادیانی رکن عاطف میاں کی شمولیت کے خلاف درخواست گزار کو دلائل کی تیاری کیلئے مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے اقتصادی مشاورتی کونسل میں قادیانی رکن عاطف میاں کی شمولیت کے خلاف شہری حافظ احتشام  احمد کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست…

Read Full News