عاشورہ، موبائل سروس بندش میں سختی کا اعلان
کراچی: سیکریٹری داخلہ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک شہر قائد اور اندرون سندھ کے تمام علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی۔ وزراتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آج یعنی 9 محرم کو شہر اور صوبے کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس…