صادق سنجرانی صدر بن سکتے ہیں؟ فیصلہ سامنے آگیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر پاکستان عہدے کے اہلیت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل رکنی بنچ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی. چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بننے کے لیے اہل قرار دے دیا، چئیرمین سینیٹ کی قائم…