نوازشریف انتقام نہیں ،قوم کے زخموں پر مرہم رکھیں گے،شہبازشریف

لاہور:مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے نوازشریف انتقام لینے نہیں قوم کے زخموں پرمرہم رکھنے آرہے ہیں ۔ملک سے اندھیرے،مہنگائی ختم کرنے والا نوازشریف 21اکتوبر کو آرہاہے،عوام ان کا تاریخی استقبال کریں گے۔ اپنے انتخابی حلقے میں لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا پاکستان دیوالیہ ہونے جارہا تھا ہم نے…

Read Full News

شہباز شریف نے مسائل کے حل کیلئے اتحاد کوضروری قراردے دیا

لاہور؍ لندن: مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنمائوں رانا تنویر حسین، رانا مشہود علی، سردار اویس لغاری اور دیگر نے ملاقات کی۔ رہنماؤں نے اپنے اپنے علاقوں میں قائد نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ…

Read Full News