شرجیل میمن اور شراب کی بوتلوں کی جانچ پڑتال

رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی سب جیل سے شراب کی بوتلیں ملنے کا معاملہ، بوتلوں میں موجود تیل اور شہد کے ٹیسٹ کی ویڈیو مبینہ طور پر لیک کرنے پر چیف ایگزامینر ڈاکٹر زاہد انصاری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ محکمہ جیل خانہ جات سندھ نے بھی دو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو معطل…

Read Full News

شرجیل میمن لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کا ایک شرمناک اسکینڈل منظر عام ہے جس میں وہ اندرون سندھ کی ایک دوشیزہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر اسکی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معتبر خبر رساں ادارے “روزنامہ پاکستان” نے خبر شائع کی ہے کہ سوشل میڈیا دادو کی متاثرہ…

Read Full News