شاہراہ فیصل پر مٹر گشت کرنے والے شیر کو ضبط کرنے کا حکم ،مالک پر جرمانہ
کراچی: عدالت نے شاہراہ فیصل پر مٹر گشت کرنے والے شیر کو ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے مالک پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں شاہراہ فیصل پر شیر کے گشت کرنے کا کیس پر سماعت ہوئی۔ شیر کے مالک شمس…