شاہد خاقان کی لندن نواز شریف ملاقات
لندن: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا نواز شریف سے ملکی امور پر گفتگو ہوئی، ہماری حکومت کی کارکردگی متاثرکن نہیں تھی، ملکی معاملات کو دیکھنا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا میں…