سہراب گوٹھ میں فائرنگ کا زخمی چل بسا، مقدمہ درج
کراچی:سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں ایم کیو ایم کا دفتر کھولنے پر جھگڑے میں زخمی شخص چل بسا، فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ سہراب گوٹھ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 13 اکتوبر کی شب اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے والا عنایت اللہ عرف طور خان ولد رضا…