پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانونی قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد :سپریم کورٹ کے فل کورٹ کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس نے بتایا کہ فیصلہ دس ، پانچ کے تناسب سے جاری کیا گیا ہے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس محمد شاہد وحید سمیت پانچ ججز نے درخواستوں سے اختلاف کیا۔ فل…