فی تولہ سونا غیراعلانیہ طور پر 2400روپے مہنگا
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1811ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ سونا غیراعلانیہ طور پر 2400روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 88 سے بڑھ کر 1 لاکھ 90 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ۔ 10 گرام سونا 2837روپے…