’’سبین تمھاری کمی محسوس ہوتی ہے‘‘
معروف سماجی رہنما اور ٹی ٹو ایف کی ڈائریکٹر سبین محمود کو بچھڑے پانچ سال کا عرصہ بیت گیا مگر اُن کی کاوشوں کو کوئی قدغن نہ لگاسکا اور مرحومہ کا مشن جاری ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں رات 9 بجے سبین محمود اپنی والدہ کے ہمراہ رات دفتر سے گھر کے…