رینجرز اہلکار دلدار کے قتل کیس میں تفتیشی افسر سے ریکارڈ طلب کرلیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز اہلکار دلدار کے قتل کے مقدمے میں تفتیشی افسر سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن ملزم عبید کے ٹو کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران عدالت میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر رانا خالد نے بتایا…