مہاجر حقوق کے دعویدار ڈراکولہ کی شکل اختیار کرگئے ہیں، ڈاکٹر سلیم حیدر
کراچی : مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مہاجروں کو سیاسی اختیار دیا جائے ، مثبت اور اہل مہاجر قیادت کی حوصلہ افزائی کی جائے ، بدقسمتی سے ہر مرتبہ کی طرح اس مرتبہ بھی پرانی بوتل میں نئی شراب ڈالی جارہی ہے ۔ مہاجر…