سعودی ائیرلائن : عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی:سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔ نئی سفری ہدایت سعودی ائیرلائن نے تمام ٹکٹ بکنگ سینٹرز کو جاری کردی ہیں جس میں بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ یا مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی کو لازمی قرار دیا ہے۔ سعودی ائیرلائن کے مطابق مسافروں…

Read Full News

سعودی عرب:‌ پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 5 سعودی کا بھیانک انجام

ریاض: سعودی حکومت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 5 سعودی شہریوں کا سر قلم کردیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستانی شہری…

Read Full News