سرسیدیونیورسٹی،طلباء وطالبات کیلئےتعارفی نشست

کراچی:سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ مرکز مشاورت و رہنمائی کے زیراہتمام نئے بیچ کے طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے تعارفی و تربیتی نشست کاانعقادکیاگیا جس میں طلباء نےاپنےوالدین کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر طلباءسےخطاب کرتے ہوئےسرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرولی الدین نےکہا کہ سرسید یونیورسٹی طلباء کواعلیٰ…

Read Full News