حکومت نے سرکاری ملازمین پر 5 ہزار روپے ٹیکس نافذ کردیا

اسلام آباد : حکومت نے سرکاری ملازمین پر ” صحت سہولت کارڈ پروگرام “ کے تحت سالانہ فی ملازم 4350 روپے ہیلتھ ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلتھ ٹیکس تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کر کے وصول کیا جائے گا۔ یہ ٹیکس لازم ہو گا میاں بیوی سرکاری ملازمین…

Read Full News