جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ، لاکھوں شہریوں کا فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی

کراچی: جماعت اسلامی کےتحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا،مارچ میں مرد وخواتین،بچے،بزرگ،نوجوان سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ لاکھوں افراد شامل ہوئے۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکرٹری جنرل اور یو این…

Read Full News