ماہرہ خان دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ،بھائی نے تصدیق کردی
لاہور: صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار ر شتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں اس بات کی تصدیق ا ن کے بھائی حسان خان نے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے کی ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرماہرہ خان کے بھائی حسان خان اور ان کی منیجر انوشے طلحہٰ خان…