راؤ انوار کی رہائی میں صرف ایک قدم کی دوری
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف غیرقانونی اسلحہ اور دھماکا خیزمواد رکھنےسے متعلق کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی پروٹوکول میں بغیر ہتھکڑیوں کے اے ٹی سی پہنچے جہاں پہلے ہی…