ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: سوشل سیکیورٹی کے ڈائریکٹرز کو تین لاکھ روپے دینے کی ہدایت، عدم ادائیگی پر تبادلے کی دھمکی
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے بانی اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی بھی کمائی کا ذریعہ بن گئی۔ روزنامہ سیاسی افق کی رپورٹر کرن راجپوت نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل سیکیورٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن زاہد بٹ جن کے پاس فیڈرل بی ایریا ڈائریکٹوریٹ کا چارج بھی ہے نے تمام…