ڈمپل گرل دپیکا کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں‌ گی

بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں ماہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی، جس کے لیے وہ ممبئی سے فرانس کے لیے روانہ بھی ہوگئیں۔ وہ رواں سال کے کانز فلم فیسٹیول میں بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور سونم کپور کے ساتھ موجود ہوں گی۔ دپیکا پڈوکون ان دونوں اداکاراؤں کی طرح…

Read Full News