الیکشن میں 3029خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے
لاہور:ملک بھر میں کتنے خواجہ سرا رجسٹرڈ ووٹر ہیں تفصیلات سامنے آگئیں ۔ آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے 3029 خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ 2018 کے انتخابات کی نسبت رجسٹرڈ خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد میں 11سو 16 کا اضافہ ہوا ۔ اس وقت سب سے زیادہ…