کم عمر لڑکیوں کی تعلیم ، تربیت اور تحفظ ضروری ہے ، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بطور قوم ہمیں اپنے ملک کی کم عمر لڑکیوں کی تعلیم، تربیت اور تحفظ کے لیے ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، معصوم بچیوں کے خلاف امتیازی برتاوَ، گھریلو تشدد، جبری مشقت اور کم عمر شادیوں جیسے معاملات کی روکتھام کے…