پاکستانی گلوکار علی حیدر کی موسیقی کی دنیا میں واپسی

ڈیلاس: پاکستان میوزک انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار علی حیدر ‎تقریباً ایک دھائی کے بعد ایک بار پھر موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈیلاس امریکہ میں شاندار طریقے سے علی حیدر نے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا سفر شروع کیا۔ فن ایشیاء تھیٹر ڈیلاس میں گلوکار علی…

Read Full News