الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کردیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر فافن کی تجزیاتی رپورٹ کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ رپورٹ میں صوبے کے کوٹہ کو یونٹ کے طور پر لیا گیا اور بنیادی انتظامی یونٹ کو نظر انداز کیا گیا جس سے ابہام پیدا ہوا۔ الیکشن کمیشن سے جاری…