حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی : حرا خان
لاہور: پاکستانی اداکارہ حرا خان کا کہنا ہے کہ حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی۔ اداکارہ حرا خان حال ہی میں شوہر و اداکار ارسلان کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے شادی سے متعلق پائے جانے والے خدشات پر بات کی۔ حرا خان نے کہا اگر…