صدارتی انتخاب کے سرکاری و حتمی نتائج جاری، عارف علوی کامیاب قرار
الیکشن کمیشن نےصدارتی انتخاب کے حتمی نتائج جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق عارف علوی صدارتی انتخاب میں کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیاب امیدوار عارف علوی نے 352، مولانا فضل الرحمان نے 184 اور اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کئے۔ الیکشن کمیشن پاکستان نے صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج جاری کئے ہیں جن…