پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال کی وزیر اعلی بلوچستان نامزد گی پرپی ٹی آئی میں سخت اختلافات سامنے آگئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے بلوچستان نامزد گی پرپی ٹی آئی میں سخت اختلافات

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال کی وزیر اعلی بلوچستان نامزد گی پرپی ٹی آئی میں سخت اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ ٓ صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے جیو نیوز سے گفتگو میں جہانگیر ترین کے اعلان پر اختلاف کی تصدیق کی…

Read Full News