جامعہ کراچی میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا
کراچی :جامعہ کراچی میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ نے یکجہتی کرتے ہوئے ریلی نکالی شرکاء نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی, فلسطین کا 30 ۔میٹر لمبا اور 7 میٹر چوڑا جھنڈا بھی لہرایا گیا. زرائع کے مطابق شریک طلبہ و طالبات نے آرٹس لابی سے پوائنٹس ٹرمینل تک مارچ کیا۔ طلبہ کا…