تھرپارکر میں زیتون کی کاشت کا تجربہ کامیاب ہوگیا

کراچی: تھرپارکر میں زیتون کی کاشت کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔ 3 برس قبل لگائے زیتون کے پودے نہ صرف پنپ گئے بلکہ 2 سال بعد ان پر پھل بھی آنا شروع ہوجائے گا۔ تحصیل ڈاہلی کے گوٹھ سخی سیار میں سن 2000 میں یہ پودے دعا فاونڈیشن کے تحت لگائے گئے تھے۔ چیئرمین عامر خان،…

Read Full News