کیچ میں فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ ہلاک
کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق سکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ جس کے دوران دہشت گرد…