منی لانڈرنگ کیس، زرداری اور تالپور کے قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار
کراچی: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ ایف آئی اے کو 70ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی شراکت کے ثبوت مل گئے۔ نجی ٹیلی ویژن پر اپنے پروگرام میں حالیہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرز کی جے آئی…