اردو بولنےوالوں کو تارکین کہنا مناسب نہیں،شاہی سید
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ اردو بولنےوالوں کو تارکین وطن کہنا مناسب نہیں، افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کرنے کی ضرورت ہے۔موجودہ حالات میں تمام غیر قانونی تارکین وطن کو اپنے ملکوں میں جانا چاہئیے۔ شاہی سید نے کہا کہ جن…