تاجر سے 50 لاکھ چھینے والے ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار، رقم برآمد
کراچی : ایس آئی یو پولیس نے کورنگی کاز وے پر مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ پولیس نے لوٹی گئی نقدی بھی برآمد کرلی ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکوؤں نے 15 اگست کو ڈیفنس لائبریری…