بھارت: میٹل ڈی ٹیکٹر سے تلاشی کے بعد بھینس کا آپریشن

نئی دہلی : بھارت میں لاکٹ (منگل سوتر )گم ہوجانے پر بھینس کے پیٹ کی میٹل ڈی ٹیکٹر سے تلاشی لی گئی اورپھر اس کے پیٹ کا آپریشن بھی کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں خاتون نے اپنا منگل سوتر (شادی کے موقع پر پہنائے جانے والا لاکٹ) نہانے سے پہلے…

Read Full News

صحافی حامد میر کی بھینس کے ساتھ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

سینئر صحافی حامد میر نے پاکستان میں فروخت ہو رہے خراب دودھ کے حوالے سے پروگرام کیا جس کا چند سیکنڈ پر مشتمل کلپ جس میں حامد میر گائے کے دودھ دھوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور پریما دودھ نے وہی کلپ اپنے اشتہار میں بھی استعمال کر…

Read Full News