شہر قائد میں بھتہ خوری پھر شروع
کراچی : شہر قائد میں بھتہ خوری پھر شروع ہوگئی، رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 91 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھتہ خوری کا نیٹ ورک ایران،دبئی اور افغانستان سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، اسپیشلائزڈانویسٹی گیشن یونٹ کے ایس ایس پی جنید شیخ کا کہنا ہے کہ بھتہ خوروں نے واردات…