اوم پوری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، موت طبعی نہیں تشدد کے باعث ہوئی
ممبئی: لیجنڈری اداکار اوم پوری کے پوسٹ مارٹم نے موت پر کئی شکوک و شبہات کو جنم دے دیا جس کے بعد ان کی ہارٹ اٹیک سے موت متنازع ہوگئی ہے کیونکہ اُن کے سرپر زخم کے گہرے نشانات تھے۔ گزشتہ روز اچانک ہی عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار اوم پوری ہارٹ اٹیک کے باعث…