سلمان خان پر ملک سے غداری کرنے کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پر ان کے مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ سیزن 10 میں شرکت کرنے والے پنڈت سوامی اون نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے آؤٹ کیے…

Read Full News