کراچی، بچوں کے اغوا اور گمشدگی، مزید بچے لاپتہ
کراچی: شہرقائد میں بچوں کی پراسرار گمشدگی اور لاپتہ ہونے کے واقعات بڑھ گئے ہیں، گزشتہ روز 12 سالہ لڑکا اور 13 سالہ عنایہ نام کی بچی لاپتہ ہوگئی۔ ملیر گلشن احباب سے 12 سالہ نو عمر لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا،کئی گھنٹے گزرجانے کے باوجود لڑکے کا کوئی سراغ نہ مل سکا،…