بانی متحدہ چار مقدمات میں مفرور قرار

کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے ہائیکورٹ میں مفرور ملزمان کی فہرست جمع کرائی گئی ہے جس کے مطابق بانی متحدہ 1992 سے بیرون ملک میں مفرور ہیں جبکہ اُن کے خلاف 4 مقدمات درج ہیں۔ آئی جی سندھ رفعت مختیار کی مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، رپورٹ کے مطابق صوبے…

Read Full News