کراچی ایئر پورٹ پر پان، چھالیہ، گٹکے اور سگریٹ نوشی پر پابندی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پان، چھالیہ، گٹکے اور سگریٹ نوشی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن انتظامیہ کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کی ٹرمینل بلڈنگ کے اندر پان، چھالیہ، سگریٹ نوشی اور نسوار کھانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سول…

Read Full News