اپیکس کمیٹی کا خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری کا عمل کو بہتر بنانے کاعزم

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کے زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی نے خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری کے عمل کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا معاشی بحالی,پائیدار ترقی میں کردار اہم قرار دیا گیا۔ اپیکس…

Read Full News