گلشن اقبال 12 افراد اومی کرون وائرینٹ کا شکار
اومی کرون وائرینٹ کا شکار بننے والوں میں 9خواتین اور 3 مرد شامل ہیں مائکرو اسمارٹ لاک ڈاون 31 دسمبر کی رات 12 بجے سے 14 جنوری کی شام تک نافظ العمل رہے گا ڈپٹی کمشنر ایسٹ طحہ سلیم نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کر دیئے نوٹیفکیشن جاری کراچی ( )…