اورنگی میں مقابلہ ،2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار ہوگئے

کراچی : اورنگی میں موٹرسائیکل سوار وں سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان بازار پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب گلشن ضیا سیکٹر ساڑھے گیارہ بلاک ڈی الطاف نگر اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ؤں…

Read Full News