اسٹیٹ بینک کی رپورٹ : ستمبرمیں ترسیلات زر میں اضافہ
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر میں ورکرز ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز رہیں اور یہ ترسیلات اگست کے مقابلے 11.18 کروڑ ڈالرز زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں سعودی عرب سے…